نیوزی لینڈ میں کھیلنا مشکل، کپتان محمد رضوان کا اعتراف
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں: کپتان محمد رضوان
ہیملٹن : نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد محمد رضوان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز اچھی نہیں ہیں۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے بہترین بیٹنگ کی۔ ہماری کارکردگی مایوس کن رہی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے،کیوی بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ رضوان نے کہا کہ یہاں کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں مگر یہ کوئی معذرت نہیں۔ ،کچھ عرصے سے ہم میچ کے اہم موقعوں کوضائع کررہے ہیں۔ قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بولنگ اور بیٹنگ کے پہلے10اوورزمیں اچھےنہیں رہے،۔ یہاں کی کنڈیشنز چیلنجنگ ہیں مگر یہ کوئی معذرت نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نیوزی لینڈ .
کپتان محمد رضوان
میچ کے بعد گفتگو
رضوان
قومی کپتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.