40 ہزار بچوں کو عید پر گفٹ پیک دیے گئے ہیں، مریم نواز
پنجاب میں 40 ہزار بچوں کو عید کے موقع پر گفٹ پیک فراہم کیے گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پہلی مرتبہ پنجاب بھر کے 40 ہزار بچوں کو عید پر گفٹ پیک دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹزم ڈے پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں۔ ، جبکہ ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانا ہمارا عزم ہے۔ مریم نواز نے آٹزم کے شکار بچوں کو عید الفطر کی خصوصی مبارکباد دیتے ہوئےآٹزم میں مبتلا بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ اسپیشل ایجوکیشن اور اسپیشل بچوں کو بھی ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔ ، اسپیشل افراد کےلیے روزگار پروگرام اور رائزنگ اسٹار کارڈ برائے اسپیشل چلڈرن متعارف کرانے پر کام جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
اسپیشل افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.