بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
شہباز شریف: بلوچستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ، اور اس مقصد کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات ہوئی۔ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ ، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو صوبے کی ترقی کے حوالے سے موجودہ منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وفاقی حکومت
وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیر اعلیٰ بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.