امریکا جانے والوں کے سوشل میڈیا کی چھان بین کا فیصلہ
امریکا نے اسٹوڈنٹ ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا پروفائل کی نگرانی شروع کردی
اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکا جانے والوں کے سوشل میڈیا کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سفارتکاروں کو ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا پروفائل کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا ۔ مارکو روبیو نے 25 مارچ کو سفارتکاروں کے نام مراسلہ بھیجا جس میں کہا گیا کہ ویزے کی درخواست دینے والے افراد کے سوشل میڈیا مواد کی چھان بین کریں ۔ جس کا مقصد امریکا اور اسرائیل پر تنقید کرنے والوں کو امریکا میں داخلے سے روکنا ہے۔ خیال رہے کہ امریکا میں اسرائیل مخالف طلبا تحریک کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی اسٹوڈنٹ کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
امریکی وزیر خارجہ
اسٹوڈنٹ ویزا
مارکو روبیو
سفارتکاروں
سوشل میڈیا کی چھان بین
غیر ملکی اسٹوڈنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.