خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح کے قریب پہنچنے کے بعد مستحکم
خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ کروڈ 74.86 ڈالر فی بیرل
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح کے قریب پہنچنے کے بعد مستحکم ہو گئیں۔ برینٹ کروڈ کے سودے 9 سینٹ، یا 0.1 فیصد بڑھ کر 74.86 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔ اس سے قبل یہ سودے 75 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے تھے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے سودے 8 سینٹ، یا 0.1 فیصد بڑھ کر 71.56 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ ماہرین کے مطابق ایران، وینزویلا اور روس پر سخت پابندیاں عالمی رسد کو محدود کر سکتی ہیں۔ امریکی ٹیرف عالمی توانائی کی مانگ کو ماند کر سکتے ہیں اور اقتصادی ترقی کو سست کر سکتے ہیں۔ جس سے تیل کی طلب پر مزید اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ نتیجے میں مارکیٹ کے لئے ایک واضح سمت پر شرط لگانا ایک چیلنج رہا ہے اور ایسا اب بھی ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.