کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
بلوچستان حکومت کا اعلان: کوئٹہ میں سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس معطل
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔ بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔. واضح رہے کہ عید سے قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔ ، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
موبائل فون انٹرنیٹ سروس
انٹرنیٹ سروس معطل
صارفین کو مشکلات
سکیورٹی تھریٹ
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ
ترجمان حکومت بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.