نیوزی لینڈ میں شائقین کی بدزبانی، خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش
نیوزی لینڈ میں شائقین کی بدزبانی پر ٹیم انتظامیہ کی سخت مذمت
نیوزی لینڈ میں شائقین کی قومی کھلاڑیوں سے بدزبانی نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ میں موجود غیر ملکی شائقین نے قومی کرکٹرز کے بارے نازیبا الفاظ ادا کیے ۰ جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے اظہار مذمت کیا ہے۔ پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر کرکٹر خوشدل شاہ نے غیر ملکی شائقین کو منع کیا۔ ، منع کرنے پر افغان شائقین نے پشتو میں مزید نازیبا الفاظ ادا کیے، دو افغان شائقین نے خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکایت پر 2 غیر ملکی شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ مانگا نوئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے غیر ملکی شائقین کی جانب سے قومی پلیئرز سے بدزبانی پر اظہار مذمت کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
نیوزی لینڈ .
بدزبانی
پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ
افغان شائقین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.