ٹرمپ کی ایران سے براہ راست مذاکرات کی پیشکش: اہم پیش رفت
ٹرمپ کی ایران سے براہ راست مذاکرات کی پیشکش، ایٹمی معاملے پر بات چیت
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق براہ راست بات چیت سے دوسرے فریق کوسمجھنے کازیادہ بہتر موقع ملتاہے ،۔ ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتا تھامگر شاید اب ایسا نہیں، امکان ہے ایران براہ راست بات چیت پرآمادہ ہوجائے۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اورامریکا نے بلاواسطہ بات چیت پراتفاق کرلیا۔ ،ایرانی ایٹمی منصوبے پربات چیت کےادوار اومان میں منعقد ہوں گے۔ ،امریکااورایران کےدرمیان اگلے 3 ہفتوں میں بات چیت شروع ہونے کاامکان ہے۔ دوسری جانب چین کی طرف سے امریکی مصنوعات پرٹیرف عائد کرنے پرٹرمپ کاردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عرب میڈیا
امریکی صدر ٹرمپ
مذاکرات کی پیشکش
ایران مصالحت کاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.