افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں، ملک بھر سے منتقلی شروع
افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل، طورخم بارڈر پر کارروائی
افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ محکمہ داخلہ پشاور کے مطابق 260 غیر قانونی افغان باشندوں کو مختلف شہروں سے آج خیبرپختونخوا پہنچایا جائے گا۔ ، کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج ہی طورخم بارڈر سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 41 افغان باشندے اوکاڑہ سے جبکہ 46 ساہیوال سے لائے جائیں گے۔ ، 47 بہاولپور ،54 رحیم یار خان اور 18 ننکانہ سے منتقل کئے جائیں گے۔ ، 17 افغانیوں کو مظفرگڑھ اور 37 کو حافظ آباد سے ہولڈنگ کیمپس منتقل کیا جائے گا۔ دوسری جانب لاہور سے پہلے فیز میں 35 تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ، ضلعی انتظامیہ نے رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوا دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
افغان مہاجرین
ضلعی انتظامیہ
محکمہ داخلہ پشاور
کاغذی کارروائی
صوبائی محکمہ داخلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.