لاہور ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر 8 اپریل کو سماعت
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت
ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت 8 اپریل کو مقرر لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر 2 ارکان میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کے خلاف دائر کردہ درخواست پر لاہور کی عدالت میں 8 اپریل کو سماعت ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایکس کی بندش
سوشل میڈیا پلیٹ فارم
لاہور ہائی کورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.