مریم نواز کی صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری، 13 پراجیکٹس کی تکمیل
مریم نواز کا بڑا اقدام: صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری
مریم نواز کی صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ ، پراجیکٹس کے تحت نوشہرہ ورکاں، بورے والا، کبیروالا، سانگلہ اور جلال پور میں سہولت بازار بنیں گے۔ ، بہاولپور، اٹک اور مری میں بھی اضافی سہولت بازار قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ضلعی انتظامیہ کو سہولت بازاروں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایت کر دی اور سہولت بازاروں کے قیام کا پلان بھی طلب کر لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
ڈیڈ لائن مقرر
پراجیکٹس
سہولت بازار قائم
سہولت بازاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.