پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد، محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی، پانی کی قلت کا حل
پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد، محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی ہوگی۔ نئے کار واش سٹیشن بنانے پر پابندی پر عمل درآمد فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پنجاب میں پانی کی قلت، ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔ ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ دوسری جانب محکمہ ماحولیات کے حکام کا کہنا تھا کہ نئے سروس سٹیشن خشک سالی کو مزید سنگین کرکے ماحولیاتی، سماجی اقتصادی مشکلات کا باعث بنیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
نوٹیفکیشن
محکمہ ماحولیات
نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی
نئے سروس سٹیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.