جماعت اسلامی کا 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
11 اپریل کو ملک گیر احتجاج: جماعت اسلامی کی اسرائیلی مظالم کیخلاف تحریک
جماعت اسلامی نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 11 اپریل کو لاہور سمیت پورے ملک میں جلسے، جلوس نکالیں جائیں گے۔ ، 13 اپریل کو شارع فیصل پر بڑا مارچ ہوگا۔ ، 20 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے غزہ کی صورتحال پر تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اور آج سے پورے ملک میں غزہ کی صورتحال پر عوامی مہم شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 11 اپریل کو پاکستان سے فلسطین مارچ کریں گے۔ ، لاہور میں 11 اپریل کو امریکی قونصل خانہ کی طرف جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
تمام سیاسی سرگرمیاں معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.