اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر کا بیان: اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے۔ اعظم سواتی صاحب نے دوسرے تناظر میں بات کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنمابیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ڈیل کا کوئی وجود ہے نہ مذاکرات میں کبھی تذکرہ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کیلئے ہم نے مختصر نکات رکھے تھے کہ اسیران کی رہائی ہو اور کمیشن قائم کیا جائے۔ ، جو سواتی صاحب نے دوسرے تناظر میں بات کی ۔ مذاکرات وہی تھے جو ہم نے شروع کئے مگر بدقسمتی سے آگے نہیں بڑھ سکے ۔ ابھی کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
الیکشن کمیشن
مذاکرات
بیرسٹر گوہر
چیئرمین تحریک انصاف
اعظم سواتی صاحب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.