امریکی صدر کی چین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
امریکی صدر کی چین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی، 9 اپریل سے کارروائی کا امکان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین 8 اپریل تک 34 فیصدٹیرف واپس نہیں لیتا تو 9 اپریل سے 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹیرف واپس نہیں لیا تو امریکہ چین کے ساتھ بات چیت ختم کردے گا۔ ، جو بھی امریکہ پر جوابی ٹیرف عائد کرے گا امریکہ اس پر بھاری ٹیرف عائد کرے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ ملاقات کی درخواست کرنے والے ممالک سے رابطے شروع کررہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
ممالک سے رابطے شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.