پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ
پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا فائر پاور مظاہرہ، جہلم میں شاندار کارروائی
ٹلہ فیلڈفائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے پاکستان آرمی اور ایئر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن نیٹ ورک کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ بھی پیش کیا گیا۔ فائر پاور کے مظاہرے میں اسپیشل سروس گروپ، آرمی ایوی ایشن اور ایئر ڈیفنس کی شاندار کارکردگی دیکھائی گئی۔ اعلیٰ عسکری حکام، پی ایم اے کیڈٹس اور طلبہ نے شاندارمظاہرے کا عملی نمونہ دیکھا اور اسے سراہا۔ اس کے علاوہ پی ایم اے کیڈٹس نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا بھی دورہ کیا۔ اور تربیتی مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کھاریاں میں جدید ہتھیاروں اور آلات کا معائنہ بھی کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان آرمی اور ایئر فورس
جنگی حکمت عملی
اعلیٰ عسکری حکام،
تربیتی مشقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.