بھاری گاڑیوں کیلئے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
بھاری گاڑیوں کیلئے رفتار کی حد 30 کلومیٹر مقرر، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے لیے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرتے ہوئے ڈرائیورز کے لیے رینڈم ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی میں ٹریفک مسائل سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر انتہائی افسردہ ہوں، انسانی جانوں کا ضیاع ناقابل برداشت ہے۔ ، ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں، ٹریفک اور ضلع پولیس مل کر کام کرے،مجھے صرف ٹریفک حادثات کی روک تھام چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے حکم دیا کہ تمام ہیوی وہیکلز چلانے والوں کے ڈرائیونگ لائسنس چیک کیےجائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ سندھ
ڈرائیونگ لائسنس
انسانی جانوں
بھاری گاڑیوں
ہیوی وہیکلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.