بانی پی ٹی آئی نے اپنے لیے مسائل خود پیدا کیے‘ رانا ثنااللہ
بانی پی ٹی آئی نے خود ہی مسائل پیدا کیے، رانا ثنا اللہ کی شدید تنقید
اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے لیے مسائل خود پیدا کیے، حکومت نے نہیں۔ ، وہ بگاڑ پیدا کرنے اور مشکلات بڑھانے میں خود کفیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پی ٹی آئی کے گھر کا چراغ تھا۔ اور اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے۔ ، ان کی اپنی جماعت میں بھی کوئی ڈھنگ کی بات کرے تو ان کا گالم گلوچ بریگیڈ اس کی راہ میں بھی رکاوٹ بن جاتا ہے۔ ، اس بریگیڈ کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی اندیشے کی ضرورت نہیں۔ ، اعظم سواتی نے جو بات چیت کی کوشش کی وہ بھی اسی لیے ناکام ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سوشل میڈیا
پی ٹی آئی
وزیراعظم
اسٹیبلشمنٹ
رانا ثنااللہ
سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.