سست انٹرنیٹ کا معاملہ ایک بار پھر ایوان میں زیرِ بحث
سست انٹرنیٹ کا مسئلہ قومی اسمبلی میں زیر بحث، رکن قومی اسمبلی کی شدید تنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سست انٹرنیٹ کا معاملہ ایک بار پھر میں زیر بحث آیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج سست انٹرنیٹ کے مسئلے پر ایک مرتبہ پھر بحث چھڑگئی ۔ جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے سست انٹرنیٹ کی بدتر صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ آغا رفیع اللہ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں جو عوامی سطح پر ایک بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ اس پر وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار پہلے سے تیز ہوچکی ہے۔ تاہم آغا رفیع اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر انٹرنیٹ کی رفتار واقعی تیز ہوچکی ہے تو پھر سست روی کا کیا حال ہوگا؟۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
انٹرنیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی
سست انٹرنیٹ
آغا رفیع اللہ
وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.