پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ
پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ، 7672 افراد ہولڈنگ سنٹرز منتقل
پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 5020 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مہم کے دوران 7672 سے زائد غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز منتقل کیا گیا ہے۔ جن میں سے 2652 افراد اب بھی ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔ لاہور میں 5 اور صوبہ بھر میں 46 ہولڈنگ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پاکستان دیگر ممالک کی طرح انٹرنیشنل قوانین کے تحت ڈی پورٹیشن کی پالیسی پر عمل کر رہا ہے۔ آئی جی پنجاب نے مزید بتایا کہ تقریباً 89 ہزار غیر قانونی مقیم افراد کا ڈیٹا موجود ہے۔ جس میں اے سی سی ہولڈرز بھی شامل ہیں۔ وفاقی حکومت اور حساس ادارے اس مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
غیر قانونی
غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
اے سی سی ہولڈرز
مہم کی نگرانی
ڈی پورٹیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.