سخی سرور کا روایتی وساکھی میلہ: اونٹوں اور گھوڑوں کی خرید و فروخت کی منفرد محفل
سخی سرور وساکھی میلہ: پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بیوپاریوں کی آمد
سخی سرور روایتی وساکھی میلہ سخی سرور میں پچھلی کئی دہائیوں سے ہر سال یکم اپریل سے 12 اپریل تک اونٹوں اور گھوڑوں کی بہت بڑی منڈی لگتی ہے جسے مقامی زبان میں وساکھی میلہ کہتے ہیں ۔ وساکھی میں نہ صرف پنجاب بلکہ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے بھی بیوپاری خرید و فروخت کے لیے آتے ہیں ۔ اونٹ( صحرائی جہاز ) کی کٹنگ اور سجاوٹ کے لیے آرٹسٹ منگوائے جاتے ہیں جو کہ اپنے فن کی مدد سے اونٹوں کی خوب صورتی میں مذید اضافہ کردیتے ہیں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ وساکھی میلہ میں اونٹوں کی بھیڑی ( لڑائی ) دیکھنے کے لیے بچے ،بوڑھے اور نوجوان مضافات اور دوردراز سے شرکت کرتے ہیں اور خوب لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ اونٹوں کی بھیڑی میں مقابلہ جیتنے والے اونٹ کے مالک کو ہار پہنائے جاتے ہیں اور ڈھول کی تھاپ پر انعامات سے نوازا جاتا ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
روایتی وساکھی میلہ
وساکھی
وساکھی میلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.