پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری، درجہ حرارت میں خطرناک اضافہ متوقع
پنجاب میں گرمی ،پی ڈی ایم اےکا ہیٹ ویو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ سے پنجاب کے میدانی علاقوں گرمی کی شدت میں اصافہ ہو گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی انتظامیہ کو ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ، درجہ حرارت میں 4 سے 7 ڈگری تک اچانک اضافے کا خدشہ ہے۔ ،درجہ حرارت میں اچانک اضافے سے ہیٹ ویو اور شدید گرمی کی صورتحال شہریوں کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے۔ ،محکمہ سکول ایجوکیشن کو بچوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ہدایات پر ممکنہ خشک سالی اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس ہوا،۔ سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور و ڈی جی پی ڈی ایم اے نے اجلاس کی صدارت کی۔ ، اجلاس میں پی ڈی ایم اے پنجاب، محکمہ زراعت، ایریگیشن، جنگلات، فشریز، وائلڈ لائف، ٹرانسپورٹ، ہیلتھ، اور محکمہ تعلیم کے افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
درجہ حرارت
ڈی جی پی ڈی ایم اے
ہیٹ ویو الرٹ جاری.
ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.