سینیٹ کمیٹی کا صوبائی وزرائے خزانہ کو بلانے کا فیصلہ
سینیٹ کمیٹی: صوبائی وزرائے خزانہ سے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پر مشاورت
سینیٹ کمیٹی کا چاروں صوبائی وزرائے خزانہ کو بلانے کا فیصلہ اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے معاملے پر چاروں صوبائی وزرائے خزانہ کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت صوبوں کو منتقل ہونے والے محکموں کو فنڈز فراہم نہیں کرنا چاہتی۔ ، کے پی حکومت کا دعویٰ ہے فاٹا اضلاع کے انضمام کے بعد صوبے کی آبادی بڑھ چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ آبادی بڑھنے کے باعث این ایف سی ایوارڈ میں حصہ بڑھنا چاہیے۔ ، ہر پانچ سال بعد قومی مالیاتی کمیشن کے تحت وسائل کی تقسیم آئینی تقاضا ہے۔ سینیٹ کمیٹی کا صوبائی وزرائے خزانہ کو بلانے کا فیصلہ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ذرائع
کے پی حکومت
خیبر پختونخوا حکومت
سینیٹ کمیٹی
چاروں صوبائی وزرائے خزانہ
قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.