افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل تیز، 9 لاکھ سے زائد افراد پاکستان چھوڑ چکے
افغان باشندوں کی وطن واپسی: 9 لاکھ افراد نے پاکستان چھوڑا
وطن واپس جانیوالے افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ سے متجاوز پاکستان میں غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلاء کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ 8 اپریل کو ایک ہی دن میں 7 ہزار سے زائد افراد وطن واپس روانہ کیے گئے۔ غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلاء کا عمل مزید تیز ہو گیا ہے۔ 8 اپریل کو صرف ایک دن میں سات ہزار سے زائد افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجا گیا۔ اب تک مجموعی طور پر 9 لاکھ 13 ہزار 300 غیر قانونی افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ غیر قانونی طور پر مقیم افراد اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ان افراد کی باعزت وطن واپسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
افغان باشندوں
افغان سٹیزن
غیر قانونی،
ڈیڈلائن ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.