اگلے برس پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع: ایشیائی ترقیاتی بینک
2026 تک پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی
اگلے برس پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی،۔ معیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں ۔ جبکہ آئی ایم ایف پروگرامآئی ایم ایف پروگرام پر عمل ہو رہا ہے، 37 ماہ کا پروگرام کامیابی سے مکمل ہوگا :وزارت خزانہ اور اصلاحاتی اقدامات سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ، نجی سرمایہ کاری میں اضافے سے ترقی کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں 2025 میں مہنگائی کی اوسط شرح 6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ عالمی قیمتوں میں استحکام اورطلب میں کمی سے مہنگائی پرقابو پانا ممکن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
رپورٹ
ایشیائی ترقیاتی بینک
آئی ایم ایف پروگرام
اصلاحاتی اقدامات
معیشت میں بہتری
پاکستانی معیشت مستحکم
نجی سرمایہ کاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.