بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، نواز شریف
نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں بجلی کی قیمتوں میں کمی مشکل تھا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا۔ ، ہماری جماعت نے عوام کے ریلیف اور ملک کی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، یہی ہماری روایت ہے یہی ہماری سیاست ہے۔ نواز شریف نے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری سے ملاقات کی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی پر مبارک دی۔ نواز شریف نے اویس لغاری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی آسانی میرے دل کا سکون ہے۔ ، وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا۔ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ عوام سے کئے وعدے پورے ہو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اویس لغاری
وزیراعظم شہباز شریف
نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن)
بجلی کی قیمتوں میں کمی
بجلی کی قیمتوں میں کمی پر مبارک
ہماری سیاست
اللہ تعالیٰ کا شکر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.