پی ٹی آئی کے 20 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
پی ٹی آئی کے 20 رہنماؤں کی گرفتاری کی کارروائی: وارنٹ جاری
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 20 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحقیقات میں عدم تعاون اور بار بار کے نوٹسز کے باوجود جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کئے جائیں گے۔ . ان رہنماؤں میں وقاص اکرم، حماد اظہر اور زلفی بخاری بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق عون عباس، میاں اسلم، فردوس شمیم، تیمور سلیم، جبران الیاس، خالد خورشید، شہباز گل، اظہر مشوانی اور دیگر کے بھی وارنٹ جاری ہوں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیشی کے متعدد نوٹس بھیجے تھے۔ ، تمام رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر نوٹسسز کی تعمیل کروائی گئی۔ بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، علیمہ خان سمیت دیگر رہنما جے آئی ٹی میں پیش ہوچکے ہیں۔ ، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
تحقیقات
وارنٹ گرفتاری جاری
پی ٹی آئی رہنماؤں
گرفتاری جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.