پنجاب حکومت کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے اہم اعلان
پنجاب حکومت کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے اہم اعلان: فری مارکیٹ پالیسی کی منظوری
حکومت پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے اہم اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز نے گندم کیلئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ پنجاب سے کسانوں کو گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی۔ ، اب بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمد و رفت پر روک ٹوک نہیں ہوگی۔ پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکار کو فصل کا پورا فائدہ مل سکے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے گندم کیلئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز
نجی سیکٹر
بین الصوبائی سرحدوں
گندم کی آمد و رفت
فری مارکیٹ پالیسی جاری
پالیسی جاری
ڈی ریگولیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.