سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ
سرکاری بجلی کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ، 8 ماہ میں 114 ارب تک پہنچ گئے
اسلام آباد: سرکاریبجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر ڈسکوز کے نقصانات 32 ارب روپے بڑھ گئے،۔ جولائی 2024 تا فروری 2025 میں ڈسکوز کے نقصانات 114 ارب روپے پر پہنچ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال سال اسی مدت میں ڈسکوز کے نقصانات 82 ارب روپے تھے۔ جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں وصولیوں کے نقصانات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ڈسکوز کی انڈری ریکوریز میں 133 ارب روپے کمی ہوئی۔ ، رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ڈسکوز کی انڈر ریکوریز 76 ارب روپے رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نقصانات
حکومتی ذرائع
ڈسکوز
سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.