امریکہ ہماری ایک بڑی برآمدی منزل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ: امریکہ ہماری بڑی برآمدی منزل ہے، ترجمان شفقت علی خان
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ امریکہ ہماری ایک بڑی برآمدی منزل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے امریکہ کی جانب سے ٹیرف معطل کرنے کی اطلاعات دیکھی ہیں۔ ، اس کے علاوہ سعودی عرب کی جانب سے 14 ممالک کے لیے ویزا معطلی کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ، اس حوالے سے متعلقہ حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کے افغانستان کے ساتھ اہم تعلقات ہیں۔ ، حال ہی میں نمائندہ خصوصی کا دورہ کابل کافی اہم رہا، متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سعودی عرب
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان شفقت علی خان
ٹیرف معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.