محمد یونس کا ٹیرف کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
محمد یونس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیرف کے معاملے پر خط، 37 فیصد ٹیرف میں 3 ماہ کی رعایت کی درخواست
بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ ٹرمپ بنگلادیشی ایکسپورٹس پر 37 فیصد ٹیرف میں 3 ماہ کا وقفہ دیں۔ بنگلادیشی عبوری سربراہ کا خط میں کہنا ہے کہ امریکی صدر کو لکھے خط کا مقصد امریکا سے درآمدات میں اضافے کی کوششوں کو اُجاگر کرنا ہے۔ محمد یونس نے خط کے متن میں یہ بھی کہا ہے کہ بنگلادیش جنوبی ایشیاء میں امریکی برآمدات پر سب سے کم ٹیرف عائد کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بنگلادیش
ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
محمد یونس
عبوری سربراہ محمد یونس
بنگلادیشی عبوری سربراہ کا خط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.