دریائے سندھ کے تحفظ کیلئے پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں قرار داد
پیپلز پارٹی کی دریائے سندھ کے تحفظ سے متعلق قرار داد جمع
پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں دریائے سندھ کے تحفظ سے متعلق قرار داد جمع کرا دی ہے۔ قرار داد میں وفاقی وپنجاب حکومتوں سے سندھ کے پانی کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے،- سندھ سے ارکان اسمبلی نے متفقہ طور پر قرار داد پر دستخط کیے ہیں۔ قرار داد میں دریائے سندھ پر نئی نہریں یا منصوبے سندھ کے مفادات کیخلاف قرار دیا گیا- اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ 1991 کے پانی کے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ قرار داد میں مزید کہا گیا ہے کہ سندھ کی زراعت اور ماحولیات پر پانی کی کمی کے سنگین اثرات ہوں گے - ، ایوان کسی بھی نئے ڈائیورژن منصوبے کی شدید مخالفت کرے،- تمام صوبوں کی مشاورت کے بغیر پانی کا رخ موڑنا ناقابل قبول ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
پیپلز پارٹی
مشاورت
وفاقی وپنجاب حکومتوں
قرار داد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.