سیکیورٹی فورسز کی لوئر دیر میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد مارا گیا
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مطلوب خارجی حفیظ اللہ بھی شامل ہے۔ خارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز سمیت معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔ مارا گیا دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔ حکومت نے خارجی حفیظ اللہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہنے کا عزم کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی فورسز
پاک فوج
2 دہشتگرد ہلاک
خارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.