فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ‘فضل ا لرحمان
فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض، مولانا فضل الرحمان کا بیان
جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے۔ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے،۔ آج کا اجتماع ایک روایتی قسم کا اجتماع نہیں ہے، تاریخ اس اجتماع کو نظرانداز نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس کا اعلامیہ پوری امت مسلمہ کیلئے ہے، اسرائیل ایک ریاستی دہشتگرد ہے، اسرائیل کی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے،۔ فلسطین کے معاملے پر پوری قوم متحد ہے۔انہوں نے کہا کہ نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہے،۔ دنیا کو پیغام ہے پاکستان فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیل
جمعیت علمائے اسلام
سربراہ مولانا فضل الرحمان
فلسطینی بھائیوں
فضل ا لرحمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.