ایران کیساتھ جوہری تنازع پر مذاکرات ہفتے کو ہونگے: امریکا
جوہری تنازع پر ایران اور امریکا میں مذاکرات کا نیا دور شروع
امریکا نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری تنازع پربراہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ بالواسطہ بات چیت عمانی ثالثوں کے ذریعے ہوگی،۔ امریکی خصوصی ایلچی اور سینئر ایرانی رہنما میں بات چیت عمان میں ہوگی،۔ ایران پر واضح کیا جائے گا اسے جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیاں جاری رہیں۔ تواقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے سے تعاون ختم کردیں گے،۔ اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ملک سے نکال دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
براہ راست بات چیت
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
امریکی خصوصی ایلچی
ایران کیساتھ جوہری تنازع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.