چولستان میں خشک سالی کے اثرات: پانی کے ذخائر خشک، جانور مرنے لگے
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: چولستان میں خشک سالی اور پانی کی کمی
چولستان میں خشک سالی کے اثرات نمودار، پانی کے ذخائر خشک پانی نا صرف ایک نعمت ہے بلکہ زندگی کی علامت بھی ہے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں دریاوں میں پانی کم ہورہا ہے۔ وہیں صحرائے چولستان میں موسمیاتی شدت کے ساتھ ساتھ خشک سالی کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خوفناک اثرات ظاہر ہونے لگے، چولستان خشک سالی کا شکار ہونے لگا۔ موسمیاتی شدت اور بارشوں کی کمی نے صحرا کی پیاس میں اضافہ کردیا، بیشتر ٹوبہ جات خشک ہوگئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹوبہ جات میں پانی ختم ہونے سے جانور مرنے لگے ہیں۔ پیاس بجھانے کی آس نے چولستانیوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے خشک سالی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر چولستانیوں اور جانوروں کے بچاؤ کیلئے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نقل مکانی
پی ڈی ایم اے
ماحولیاتی تبدیلیوں
شہریوں
چولستان
پانی کے ذخائر خشک
موسمیاتی شدت
ٹوبہ جات خشک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.