چین کا ایئرلائن کمپنیوں کو بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم
چین نے ایئرلائن کمپنیوں کو بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دے دیا
چین اورامریکا کے درمیان تجارتی جنگ بڑھنے لگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے ایئر لائن کمپنیوں کو بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دے دیا۔ ، چین نے ایئر لائن کمپنیوں کو امریکی کمپنیوں سے آلات اور سپیئر پارٹس بھی نہ خریدنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے۔ ، تمام مصنوعات خود تیار کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
میڈیا رپورٹ
چین کا ایئرلائن کمپنیوں
بوئنگ طیارے
سپیئر پارٹس
تمام مصنوعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.