سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس
سانحہ 9 مئی کیس – چیف جسٹس کا کہنا ہے سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں
سپریم کورٹ میں سانحہ 9 مئی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کے ضمانت کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ ، جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ سازش، اعانت، للکار کے لیے ٹھوس شواہد ہونے چاہیے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا شیخ امتیاز کی اکسانے کی کوئی ویڈیو موجود ہے؟۔ وکیل پنجاب حکومت ذوالفقار نقوی نے بتایا کہ پیمرا سمیت تمام ریکارڈ موجود ہے، ویڈیو کا فرانزک بھی کروایا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
جسٹس شکیل احمد
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
ذوالفقار نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.