چین سے ٹیرف معاملے پر بات چیت جاری ہے، امریکی صدر
چین سے ٹیرف معاملے پر بات چیت جاری ہے: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین سے ٹیرف معاملے پر بات چیت جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چین اور امریکہ ٹیرف معاملے پر بات چیت کررہے ہیں۔ ، بیجنگ نے رابطہ کیا ہے، بات چیت جاری ہے، جلد معاہدہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ تجارتی معاہدے تک ٹک ٹاک کا معاہدہ معطل رہے گا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے تمام ممالک پر کم از کم 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ۔ جس کے بعد عالمی منڈی میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ جبکہ کینیڈا، چین اور دیگر ممالک نے ان ٹیرف کو غیر منصفانہ اور نقصان دہ قرار دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
عالمی منڈی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.