آج معیشت بہتر اور مہنگائی کم ہورہی ہے، مریم نواز
پنجاب میں معیشت بہتر اور مہنگائی کم ہونے لگی
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی معیشت بہتر اور مہنگائی کم ہورہی ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب ایک خوبصورت صوبہ ہے، پنجابی بولنے والوں کو اپنی زبان پر فخر ہونا چاہئے۔ ، مجھے بھی پنجابی ہونے پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے، مشرف دور میں ہمیں ملک سے جانا پڑا۔ ، اس وقت بھی ہمیں اپنے وطن کی بہت یاد آتی تھی، پنجاب کی ثقافت میرے دل کے قریب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ 30سال بعد ملک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد ہوا،۔ کوئی بھی گانا سن لیں لیکن بھنگڑے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ مخالفین ملک ڈیفالٹ کرنے کی باتیں کررہے تھے۔ ، اب سٹاک مارکیٹ روزانہ کی بنیاد پر اوپر جا رہی ہے، ملک کے حالات بہت بہتر ہو رہے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
پنجاب کی مٹی اور کلچر
، مشرف دور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.