دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں: امریکا
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں: امریکا
مریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پوری دنیا میں ہونیوالی دہشت گردی سے نمٹنا ہے۔ ، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیئے جائیں گے۔ ، ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے روم میں ہوگا۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ خطے کی اہمیت کے حوالے سے نیٹو کو مضبوط ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ، چین کی کمپنی حوثیوں کو امیج سیٹلائٹ مہیا کرنے میں ملوث ہے۔ ، ہم چین کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کررہے ہیں۔ ، غزہ کی صورتحال کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
دہشت گردی
دہشتگردی
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ایران کیساتھ مذاکرات
چین کی کمپنی
نیٹو کو مضبوط ہوتا دیکھنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.