گیس کی قیمتیں بڑھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
گیس کی قیمتیں بڑھانے کی درخواست: اوگرا کا فیصلہ ابھی باقی
چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا ہے کہ گیس ٹیرف میں کمی بیشی کا فیصلہ تمام حقائق کو سامنے رکھ کر کریں گے۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے سوئی ناردرن کی جانب سے گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں سوئی ناردرن نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی قیمت میں 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا جائے اور آر ایل این جی کے گھریلو کنکشن فوری کھولے جائیں۔ صارفین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں۔ ، متعدد کمرشل صارفین گیس کنکشن منقطع کرا چکے ہیں۔ ہوٹل اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر صارفین نے بھی گیس کی قیمتیں بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
صارفین
گیس کی قیمتیں
سوئی ناردرن
چیئرمین اوگرا مسرور خان
متعدد کمرشل صارفین
گیس کنکشن منقطع
ہوٹل اور ٹیکسٹائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.