گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر
گندم کی فی من قیمت پر کسانوں کا احتجاج، عدالت سے رجوع
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست چنیوٹ کے کسان نے ایڈووکیٹ غلام عباس ہرل کی وساطت سے دائر کی۔ جس میں پنجاب حکومت، سیکریٹری محکمہ خوراک اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاسکو کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ہمارے ملک میں زرعی شعبہ خوراک کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ حکومت 2 ہزار 200 روپے فی من گندم کی قیمت مقرر کر رہی ہے،۔ جب کہ فی ایکڑ خرچہ 3 ہزار 600 روپے ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کسانوں سے گندم کی خریداری بھی نہیں کر رہی- ، گندم کا ریٹ کم مقرر کرنا غیر قانونی اور کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈی جی
پنجاب میں گندم
پنجاب حکومت،
فی ایکڑ خرچہ 3 ہزار 600 روپے
گندم کا ریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.