نئی ترمیم لانے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں: وزیرِ قانون
اعظم نذر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے بعد مزید ترمیم کی ضرورت نہیں
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا ہے کہ نئی ترمیم لانے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئینی بینچ بننے سے مقدمات کے فیصلے جلد ہو رہے ہیں۔ ، 26 ویں ترمیم ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے تھی، اس کے بعد کسی ترمیم کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کل کوئی ضرورت پڑ جائے تو نئی ترمیم آ سکتی ہے۔ ، اس کے لیے ساری اتحادی جماعتیں مل کر فیصلہ کریں گی۔ ، الزام لگایا جاتا ہے کہ اس وقت قانون کی خلاف ورزی ہو رہی یے۔ ، سب کچھ سب کے سامنے ہے، ایک وقت میں ہم بھی اس کا سامنا کر رہے تھے۔. یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر قانون
آئینی بینچ
نئی ترمیم
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذر تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.