جنوبی پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
ملتان میں ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری، عوام کیلئے اہم ہدایات
ملتان(خصوصی رپورٹر ) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ اس سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر عامر کریم خاں نے ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کے احکامات دے دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہیٹ ویو کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔ اسکولوں میں ٹھنڈے پانی کی دستیابی اور چھاو¿ں میں اسمبلی کروائی جائے۔بچوں کو دھوپ میں کھیلنے سے روکنے اور ہیٹ پروٹیکشن کی ترغیب دی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کرے۔ بازاروں، مساجد اور عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کے پوائنٹس بنایے جائیں۔مسافر شہریوں کے لیے بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنز پر پانی و شیڈ کا بندوبست کیا گیا ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ بزرگ، بیمار افراد خصوصی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ بلدیاتی ادارے پرندوں کے لیے پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو میں ہیٹ ویو کاو¿نٹرز،1122 ایمرجنسی سروس کیمپ لگائے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز۔کی جانب سے تفصیلی بریفننگ دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.