بنوں پولیس نے دہشتگردوں کےحملےکی کوشش ناکام بنا دی
بنوں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا: جوانوں کی بروقت کارروائی
:بنوں میں پولیس پوسٹ دھڑئے پل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے بنوں پولیس نے ناکام بنا دیا۔ سنٹرل پولیس آفس کے مطابق نصب شب پولیس پوسٹ دھرے پل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا،۔ چوکی کے بہادر پولیس اہلکاروں کی بروقت اور فوری جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا،۔ فتنہ الخوارج کے حملہ آور کی تعداد19افراد پر مشتمل تھی جو مسلح اور8موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ سی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں میں3افراد کا ایک گروپ رینگتے ہوئے پولیس پوسٹ کیطرف بڑھ رہا تھا۔ ،دہشت گردکیمرے کو نشانہ بنا کر ایک مربوط حملہ کرنا چاہ رہے تھے،۔ پولیس جوانوں نے مشکوک حرکات کے سدباب میں کارروائی شروع کی۔ اسی دوران دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں نے مختلف اطراف سے چوکی پر فائرنگ شروع کر دی۔ ، بھرجوابی کارروائی کے بعد دہشت گردبھاگنے پر مجبورہوئے۔ ،دہشت گردحملے کو ناکام بنانے پر آئی جی پولیس نے جوانوں کے حوصلے کی تعریف کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
فتنہ الخوارج
دہشتگردوں
سنٹرل پولیس آفس
بنوں پولیس
کوشش ناکام بنا دی
پولیس پوسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.