بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا:شیخ رشید
بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا: سندھ طاس معاہدے پر شیخ رشید کا بیان
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دھشتگردی ہے۔ ، پہلگام واقعہ کا پاکستان پر بے بنیاد الزام ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پانی روکنا جنگ کے مترادف ہے بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا۔ ، بھا ر ت میں کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ پاکستان اپنی زمین کی حفا ظت کرنا جانتا ہے،پاکستانی قوم خوب جانتی ہے وقت آنے پر بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دینگے۔ دوسری جانب پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کے یک طرفہ اقدامات پرقومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان
غیر رسمی گفتگو
شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
بھا ر ت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.