پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کر دی
“فضائی حدود بند کر دی” – سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نوٹم جاری
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کر دی پاکستان نے بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے جواب میں بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم (نوٹس ٹو ایئر مین) کے مطابق یہ پابندی 23 مئی 2025 کی رات 12 بجے تک نافذ رہے گی۔ نوٹم کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لیے مکمل طور پر بند ہوں گی۔ اس کے علاوہ، بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کی ملکیت والے طیاروں اور بھارت کی جانب سے لیز پر لیے گئے طیاروں کو بھی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے بھارتی ایئرلائنز کو روزانہ لاکھوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سول ایوی ایشن اتھارٹی
فضائی حدود بند کر دی
جارحانہ پالیسیوں
بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.