مریم نواز ایئر پنجاب اور بلٹ ٹرین پراجیکٹ کی منظوری
مریم نواز ایئر پنجاب اور بلٹ ٹرین کے خواب کی تعبیر
مریم نوازکی’ایئر پنجاب‘ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری پنجاب پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین اور پہلی صوبائی ایئر لائن ایئر چلانے کے لئے تیار ہے۔ پہلی صوبائی ایئر لائن ایئر پنجاب کاپراجیکٹ خصوصی اجلاس میں پیش کر دیا گیا۔ ،وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایئر پنجاب پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ ، لاہور سے راولپنڈی بلٹ ٹرین پراجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی۔ ایئرپنجاب کے لئے فوری طور پر چار ا یئر بس لیز پر لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ،ابتدائی طور پر ایئر پنجاب اندرون ملک ڈومیسٹک پروازیں شروع کرے گی۔ ، ایک سال کاپیریڈ مکمل ہونے کے بعدایئر پنجاب بیرون ملک پروازیں بھی شروع کر سکے گی۔ ،ایئر پنجاب کے لئے جدید ترین طیارے لیز پر لینے کے لئے فوری انتظامات کا حکم دیا گیا ہے۔ ایئر پنجاب کو ملک کی بہترین ایئر لائن بنانے کے لئے ضروری انتظامات کی ہدایت۔ ، اجلاس میں لاہور سے راولپنڈی تک پہلی بلٹ ٹرین کے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ،بلٹ ٹرین کے ذریعے لاہور سے راولپنڈی کے سفر کا دورانیہ تقریباً اڑھائی گھنٹے تک رہ جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعلیٰ مریم نواز
صوبائی ایئر لائن ایئر پنجاب
ایئر پنجاب پراجیکٹ
ایئرپنجاب
بلٹ ٹرین پراجیکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.