پاک بھارت کشیدگی میں سعودی عرب کا کردار: کیا امن قائم ہو سکتا ہے؟
پاک بھارت کشیدگی میں سعودی عرب کا ممکنہ کردار اور اثرات
پاک بھارت کشیدگی، کیا سعودی عرب اہم کردار ادا کرسکتا ہے؟ یہ واضح نہیں کہ جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کشمیر کے تنازع کو ایک ہزار سال پرانا تنازع قرار دے رہے تھے تو وہ یہ بات یونہی کہہ گئے یا وہ واقعی تاریخ میں الجھ گئے تھے۔ لیکن ایئر فورس ون جہاز میں دیے گئے اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے پُراعتماد انداز میں یہ تو واضح کردیا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ان کے ’قریب ہیں۔ ‘ اور دونوں ممالک آپس میں مسئلہ کشیر کا حل نکال لیں گے۔ وہ گزشتہ ہفتے بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں دو جوہری ہتھیاروں سے لیس جنوبی ایشیائی ہمسایوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر کیے گئے سوال کا جواب دے رہے تھے جس میں 26 شہری قتل کیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.